02:45 pm
کوئٹہ میں دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا،وفاقی وزیرداخلہ کی تصدیق

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ میں دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا،دہشت گرد کی ابھی شناخت نہیں ہوئی ہے ، تحقیقات جاری ہیں ،خود کش حملہ آور کے اعضاء فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے ہیں ،دھماکے کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ، سیاسی و عسکری قیادت ملکر دہشت گردی کو شکست دے گی ۔میڈیا کو کوئٹہ 
دھماکے کےحوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکہ خود کش حملہ تھا جس میں پانچ افراد شہید ہوئے جبکہ چھٹا ہلاک ہونیوالا خود کش حملہ آور ہے ۔پاکستان کو اندر سے غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی کوشش ہورہی ہیں اور ان غیر ملکی قوتوں کو پاکستان پھلتا پھولتا ہضم نہیں ہورہا ہے اور ان کو پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھاتی۔بلوچستان پاکستان کی ترقی کا نام ہے جبکہ گوادر پاکستان کا مستقبل ہے ، چین پاکستان کا آزمودہ دوست ہے اور ہر سیزن کی دوستی ہے اس دھماکے کے اصل مقصد پاکستان کے امن کو تہہ وبالا کرنا ہے اور بلوچستان کی ترقی بالخصوص گوادر کی ترقی کیخلاف سازش ہے ۔عمران خان کی قیاد ت میں پاکستانی معیشت مستحکم ہورہی ہے ایسے میں کچھ غیر ملکی قوتوں کو یہ سب ہضم نہیں ہورہاہے ، ہم ملک بھر کے بڑے شہروں میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے اور اس ملک کی طاقت پاک فوج اور عظیم خفیہ ایجنسیاں ہیں جنہوں نے دہشتگردی کو شکست دی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ چینی سفیر اور چینی وفد بالکل محفوظ ہیں اور وہ بلوچستان میں ہی موجود ہیںتاہم جب دھماکہ ہوا تو وہ کسی اور جگہ پر تھے جبکہ دھماکہ ایک ہوٹل میں ہوا ۔ایک سوال کے جواب میں جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک عظیم قوم ہے اور ان کو نیک لیڈر عمران خان ملا ہے اور ہم عظیم عسکری قیادت کیساتھ دہشت گردی کو شکست دیں گے ۔ایک اور سوال پر انہوں نے کہاکہ دھماکے کے حوالے سے انٹیلی جنس رپورٹس تھیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 