07:46 pm
ا ے ٹی سی جج آفتاب آفریدی پر حملہ کرنے والے ٹارگٹ کلر گرفتار۔۔۔۔اہم انکشافات سامنے آگئے

صوابی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی پی او صوابی نے بتایا کہ آج خفیہ کارروائی کے دوران اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کی گاڑی پر فائ رنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان میں ذاکر اور شہزاد شامل ہے، دونوں ملزمان کا تعلق پشاور سے ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر صوابی نے میڈیا کو بتایا کہ ٹارگٹ کلر ذاکر نےگاڑی پر فائ رنگ کرکے چار افرادکو شہیدکیاتھا
جبکہ دوسرا ٹارگٹ کلر شہزاد جج کی گاڑی پر فائ رنگ کررہا تھا، ملزم ذاکر نےعدالت کے روبرو جرم کاا عتراف کر لیا ہے۔دو ملزمان کی گرفتاری کے بعد اےٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے، اس سے قبل نو اپریل کو صوابی پولیس نے اہم ملزم بلال آفریدی کو گرفتار کیا تھا، ملزم نے اعتراف جرم بھی کیا تھا۔سات اپریل کو اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی کے ق ت ل میں عزیز اور داؤد نامی ملزمان کو حراست میں لیا گیا تھا، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد ہوئی تھی اور ملزمان نےدوران تفتیش تمام حقائق اگل دیئے تھے۔یاد رہے جج آفتاب آفریدی کو اہلخانہ سمیت صوابی انٹرچینج کے قریب فائ رنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا ، بعد ازاں واقعہ کامقدمہ درج کیا گیا ، جس میں اہلخانہ نے سپریم کورٹ بارکے صدر لطیف آفریدی دیگرافراد کومقدمے میں نامزد کیا تھا

تازہ ترین خبریں

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے