09:35 pm
خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

09:35 pm


پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ صحت پشاور نے گزشتہ 24 گھنتوں کے دوران کورونا کیسز کی رپورٹ جاری کردی ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق  خیبرپختونخوامیں 24گھنٹوں میں کوروناوائرس سےمزید 39افرادجاں بحق ہوئے جبکہ کوروناوائرس سے مزید 1171 افرادمتاثرہوئے ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارلحکومت پشاورمیں 24گھنٹوں کےدوران کورونا
سےمزید 312افراد متاثر ہوئے جبکہ کوروناکیسزکی تعداد 43ہزار961ہوگئی۔ اس کیساتھ ساتھ پشاورمیں کوروناوائرس سےجاں بحق افرادکی 1579ہوگئی،جبکہ 24گھنٹوں کےدوران 19افراد وائرس سےانتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوامیں 24گھنٹوں میں کوروناسےمتاثرہ 1043مریض صحتیاب بھی ہوئے 

تازہ ترین خبریں