09:51 pm
اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

09:51 pm


اسلام آباد ( مایٹرنگ ڈیسک) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نےبڑی کارروائی کے دوران کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کار چوروں کے قبضہ سے 1 کروڑ سے زائد روپے مالیت کی 6 مسروقہ کاریں برآمد کرلی گئی ۔ گرفتار کار چوروں میں محمد یوسف خان،آفتاب،اسامہ خالد اور رحمت
علی شامل ہیں۔ اس ضمن میں ترجمان نے مزید کہا کہ پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر کےچوروں کو گرفتار کیا جبکہ کارروائی ڈی ایس پی ملک بشیر کی زیر نگرانی انچارج کار سیل حبیب اللہ  سب انسپکٹر اور ٹیم نے کی، ڈی  آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی

تازہ ترین خبریں