10:44 pm
پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، حکومت مخالف تحریک،اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق رائے قائم کیا جائے گا۔اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم سے علیحدہ اپوزیشن جماعتیں تصور کرتے ہوئے فیصلوں سے باہر
تسلیم کیا جائے گا۔ اسی طرح اجلاس میں پیپلزپارٹی اورعوامی نیشنل پارٹی کے بغیر حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور جے یوآئی کے سربراہان میاں نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے فیصلہ کیا ہے کہ عید الفطر کے بعد لانگ مارچ کے حوالے سے متفقہ تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔تاہم دونوں جماعتوں کے قائدین نے اپنی جماعتوں کو حکومت مخالف تحریک ، لانگ مارچ کی ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ جیسے ہی پی ڈی ایم جماعتوں کالانگ مارچ سے متعلق متفقہ فیصلے کا اعلان ہوگا تو کارکنان اور ورکرز لانگ مارچ کیلئے تیار ہوں۔واضح رہے پی ڈی ایم میں اس وقت پیپلزپارٹی اور اے این پی کے اتحاد سے نکلنے کے بعد 8 سیاسی جماعتیں باق ہیں، پی ڈی ایم نے 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا، لیکن عین موقعے پر استعفے دینے کے معاملے پر پیپلزپارٹی سائیڈ لائن ہوگئی، جس کے بعد سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پی ڈی ایم کی بڑی جماعتو ں میں مزید اختلافات اس وقت پیدا ہوئے جب پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کی بجائے اپنے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کروایا۔اس معاملے پرپی ڈی ایم جماعتیں پیپلزپارٹی، اے این پی نے اپنی راہیں جدا کرلی، جس کے بعد اب باقی جماعتیں لانگ اور حکومت مخالف تحریک کیلئے حکمت عملی بنائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟