11:30 pm
ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پیش نظر وفاق نے پابندیاں سخت کرنے کے لیے تجاویز صوبوں کو بھجوادی ہیں۔نجی ٹی وی کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبوں کو بھجوائی جانے والی تجاویز پر ان کی رائے طلب کی گئی ہے۔کورونا کی موجودہ صورتحال پر غور و خوص کرنے
اور اہم فیصلے کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے کل این سی او سی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے بھجوائی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ پابندیاں دو مراحل میں سخت کی جائیں۔ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاق نے شام کےاوقات میں پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھنے کی تجویز دی ہے۔وفاق کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے دنوں میں کاروباری سرگرمیاں مکمل بند رکھی جائیں۔ذرائع کے مطابق بھیجی جانے والی تجویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو پیٹرول پمپ ، فارمیسی، سبزی اور پولٹری کی دکانیں کھلی رکھی جائیں۔وفاق کی جانب سے بھیجی جانے والی تجویز میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ اور اتوارکو کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا