09:37 am
کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی ،این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) کورونا کی موجود ہ صورتحال پر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں سخت پابندیوں کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال کر دی ہیں اور رائےبھی طلب کی ہے۔وفاقی حکومت نے2مراحل میں پابندیاں سخت کرنےکی تجویز دی ہے۔پہلےمرحلےمیں کورونا پھیلاؤ نہ رکنے پرلاک ڈاؤن کے نفاذ کی تجویز ہے۔ وفاق کی طرف سے صوبوں کو شام 6 تا سحری کاروبار بند کرنےکی تجویز دی ہے
 
شام کے اوقات میں پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرز کھلے رکھنےکی تجویز ہے۔ ہفتہ، اتوارکاروباری سرگرمیاں مکمل بندکرنے اور کورونا ویکسی نیشن سینٹرزکھلےرکھنےکی تجویز ہے۔دفاترمیں50 فیصد عملےکی حاضری کے فیصلے پرعملدرآمد، مثبت کیسزکی شرح 13 فیص دسےزائد پرمکمل لاک ڈاؤن کی تجویز بھجوائی گئی ہے۔دوسرے مرحلے میں ہائی رسک شہروں میں 7تا10روزلاک ڈاؤن کی تجویز ہے۔ وفاقی حکومت کی دفتری اوقات کار 9 سے دوپہر2 بجےکرنےکی تجویز ہے۔ وفاقی حکومت نے جم اور ورزش سینٹرز مکمل بند کرنے کا کہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا