11:20 am
حکومت ایک بار پھر عوام کو بجلی کا جھٹکا دینے کیلئے تیار  قیمتیں کتنی بڑھیں گی ؟جمعے کے دن مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی صارفین سے 676 ارب روپے سے زائد وصولیوں کی تیاریاں،نیپرا نے بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت مکمل کر لی۔اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق لیسکو، فیسکو اور آئیسکو کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے مختلف ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مجموعی طور
پر 676 ارب 90 کروڑ روپے وصولیوں کی درخواستیں دی گئیں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے سب سے زیادہ 365 ارب 66 کروڑ 70 لاکھ روپے مانگے گئے،فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 269 ارب 5 کروڑ ، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 42 ارب 18 کروڑ 80 لاکھ روپے وصولیوں کی درخواست دی۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا ہیڈکوارٹرمیں ہونے والی سماعت میں اتھارٹی بجلی کمپنیوں کے حکام کے دلائل سننے کے بعد قرار دیا کہ درخواستوں پر فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا