11:31 am
 وزیراعظم آج مری میں کوہسار یونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کرینگے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج کوہسار یونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کرینگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اعلی تعلیم کا حصول آسان بنانے اور نوجوانوں کو تعلیم کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے مشن پر گامزن بزدارحکومت کا ایک اور خواب شرمندہ تعبیر! وزیراعظم عمران خان آج کوہسار یونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کرینگے! جہاں ہوٹل مینیجمنٹ، ٹورازم، سائنس و آرٹس مضامین پڑھائے جائینگے
 
انہوں نے کہاکہ پنجاب ہاؤس مری کوہسار یونیورسٹی کو منتقل کیا جاچکا ہے۔ پنجاب کے ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کے مشن پر گامزن بزدار حکومت کی جانب سے مختلف اضلاع میں یونیورسٹیز کی تعمیر پر کام جاری ہے یا تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔جن میں یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز سیالکوٹ، یونیورسٹی آف چکوال، یونیورسٹی آف حافظ آباد، یونیورسٹی آف میانوالی، راولپنڈی وومن یونیورسٹی،بابا گورو نانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب، تھل یونیورسٹی بھکر، یونیورسٹی آف لیہ، یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ لاہور،رسول یونیورسٹی منڈی بہاؤالدین شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا