11:40 am
کوئٹہ : سستے رمضان بازاروں میں چینی نہ آٹا، مرغی کے نرخوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل کوئٹہ میں سستے بازار لگانا اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے وعدے صوبائی حکومت نے خوب کیے مگر عمل درآمد مشکل ہی نظر آتا ہے۔کوئٹہ کے رمضان سستے بازاروں میں رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں عوام کے لیے روز مرہ استعمال کی معیاری اور انتہائی کم قیمت اشیاء فراہم کی جارہی ہیں، ان بازاروں میں لگی ریٹ لسٹ کے مطابق 31 اشیاء خوردونوش کے اسٹال لگائے گئے ہیں مگر کہاں یہ معلوم نہیں
۔حکومت کے مطابق ان سستے بازاروں سے عوام کو ریلیف بھی مل رہا ہے یہی وجہ ہے کہ پیر رکھنے کی جگہ نہیں ملتی ۔ انتظامیہ کے دعوے اپنی جگہ لیکن عوام کو ان سستے بازاروں سے ریلیف کہیں نہیں ملا۔رمضان سستے بازاروں میں انتظامیہ کے مطابق سب اچھا ہے مگر حقیقیت اس کے برعکس ہے، نہ ہی یہاں چینی ہے اور نہ ہی آٹا، گوشت کا تو نام ونشان ہی نہیں، مرغی کو تو جیسے پرہی لگ گئے اور اڑن چھو ہو گئی۔ رہ گئے تو ٹینٹ کے سائے تلے ٹماٹر جس پر ریلیف ہو نہ ہو شہری عام مارکیٹ سے بھی اسی قیمت میں خرید ہی لیتے ہیں ۔سستے بازاروں کی صورتحال سے ایسے لگتا ہے کہ ہر سال کی طرح اس رمضان بھی عوام ریلیف سے محروم ہی رہیں گے کیونکہ حکومت نے پہلا عشرہ سستے بازاروں کو لگانے میں ہی گزار دیا، اب معلوم نہیں کہ سستے بازار دوسرے یا تیسرے عشرے تک فعال ہوں یا گزشتہ سالوں کی طرح ختم ہی نہ ہو جائیں۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا