11:43 am
سابقہ دور میں شعبہ معدنیات کو ’’شوبازی‘‘ کی نذر کیا گیا،عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ معیشت مضبوط کرنے کے لئے زمین میں چھپے خزانے بروئے کار لانا ضروری ہے،سابق دور میں مائنز اینڈ منرل سیکٹر کو بھی شوبازی کی نذر کیا گیا، بڑے بڑے دعوے کئے گئے لیکن ایک پائی کا بھی فائدہ نہ ہوا، مائننگ کے شعبہ سے وابستہ افراد کو ہر ممکن سہولتیں دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ایوان وزیراعلی میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری مائنز اینڈ منرل پر محکمانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔
 
اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ معیشت مضبوط کرنے کے لئے زمین میں چھپے خزانے بروئے کار لانا ضروری ہے، شعبہ معدنیات کو پائیدار بنیادوں پر فروغ دینے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار شعبہ معدنیات کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے، ہماری حکومت نے اس سیکٹر پر خصوصی توجہ دی ہے، کانوں کی لیز کے حوالے سے یکساں پالیسی اپنائی گئی ہے، معدنیات کے شعبے کے پوٹینشل سے بھرپور استفادہ کیا جائے گا، مقامی معدنیات کے استعمال سے انڈسٹری کو فروغ اور روزگار کے مواقع میسرہوں گے، مائننگ کے شعبہ سے وابستہ افراد کو ہر ممکن سہولتیں دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا