12:40 pm
سیاسی و عسکری قیادت  ریاستی پالیسی ایوان میں پیش کریں،احسن اقبال

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنانا حکومت کی ترجیح ہے ،حکومت اور سپیکرقومی اسمبلی نے اپوزیشن کے کسی بھی فرد کوآج بولنے کی اجازت نہیں دی اور حکومت کی غیر سنجیدگی کا یہ عالم تھا حکومت نےجو ناموس رسالت ؐ کےحوالے سے اہم ترین قرارداد پیش کی تھی آج اسے قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے بھی ہٹا دیا گیا ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا سوال ہے کہ اس اہم ترین قرارداد کوکیوں اسمبلی کے ایجنڈے سے نکال دیا گیا ہے ؟
 
انہوں نے کہاکہ ہم اس ہم ترین قرارداد کو کمیٹی کے سپرد کرکے محض ’’کمیٹی کمیٹی‘‘ نہیں کھیل سکتے لہذا پوری قومی اسمبلی کو قواعد کے مطابق ایک کمیٹی تشکیل دی جائے اور اس بات کی اجازت اسمبلی قوانین بھی دیتے ہیں کہ جب کوئی اہم ترین مسئلہ درپیش ہوتو اس پرقومی اسمبلی کی تمام جماعتوں پر پر مشتمل کمیٹی بنائی جاسکتی ہے لیکن حکومت نے اس حوالے سے بھی کوئی جواب نہیں دیا ۔ہم نے حکومت سے استفسار کیا گیا تھا کہ ہمیں بتائے کہ اس کی پالیسی کیا ہے ؟ کیونکہ یہ قرارداد توایک پرائیویٹ ممبر نے پیش کی تھی ،یہ حکومت کی کسی ممبر نے پیش نہیں کی لہذا اس کی کوئی سرکاری اہمیت نہیں ہے جس کے بعد ہم نے یہ مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ،وزیرخارجہ ،وزیرداخلہ اور ڈی جی آئی ایس آئی اس حوالے سے ریاست کی جو پالیسی ہے وہ ایوان کے سامنے پیش کریں تاکہ ایوان ایک بحث کے ذریعے حقیقی معنوں میں بائیس کروڑ عوام کے جذبات کے مطابق قرارداد پاس کرے ۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی