12:50 pm
قومی رابطہ کمیٹی کا کورونا پابندیوں کو بڑھانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وبائی مرض کی صورتحال کا جائزہ لینے اور آئندہ کی لائحہ عمل طے کرنے کے لیے آج قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔این سی سی کا اجلاس بلانے کے فیصلے کا اعلان وزیر اعظم آفس نے عمران خان کی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے
صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے یہاں کووڈ 19 کی صورتحال پر بریفنگ لینے کے بعد کیا۔وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ این سی سی کے اجلاس میں وہ صوبوں کے ساتھ بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے درکار ایس او پیز (معیاری آپریٹنگ طریقہ کار) پر عمل درآمد نہ ہونے کا معاملہ اٹھائیں گے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وہ صوبوں سے کہیں گے کہ وہ موجودہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ مزید پابندیاں عائد کرنے سے بچا جاسکے۔موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جیسے چھوٹے شہر میں بھی لوگ اس پر سنجیدہ نہیں، دیگر بڑے شہروں کے بارے میں کیا بات کریں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ این سی سی کے اجلاس میں اس بیماری سے متعلق اعداد و شمار صوبوں کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا، رمضان کے دوران لاک ڈاؤن میں توسیع کے بارے میں غلط رپورٹنگ کر رہا ہے، اس طرح کا کوئی فیصلہ صرف صوبوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی