02:24 pm
کورونا کیسز بڑھنے والے علاقوں کومکمل بند کردیا جائیگا ،اسد عمر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اور سربراہ این سی او سی نے کہاہے کہ کورونا کیسز بڑھنے والے علاقوں کومکمل بند کردیا جائیگا ،ان علاقوں میں تمام سکول بھی عید تک بند رہیں گے،بازار چھ بجے تک کھلے رہیں گے ،مردو خواتین عید کی شاپنگ ابھی سے شروع کردیں ،آخری تین چار روز میں رش سے کورونا بڑھ سکتا ہے ۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے قومی رابطہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ بدقسمتی سے جو حالات پیدا ہورہے ہیں
 
اور عوام احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کررہی جس پر ہوسکتا ہے کہ ہمیں شہروں میں لاک ڈائون کرنا پڑے ، این سی او سی کو ہدایات دی گئی ہیں کہ تمام صوبوں کیساتھ ملکر ایک پلان بنایا جائے کہ کس طریقے سے ہم اس وباء کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور لوگوں کو مشکلات سے بچانے کے لئے کونسے اقدامات کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ جن علاقوں میں کورونا کیسزبڑھ رہے ہیں ان علاقوں میں تمام سکولوں کو بند کردیا جائے گا بشمول نویں اور دسویں کی کلاسز بھی عید تک بند ہو جائینگی ۔بازار چھ بجے تک کھلے رہیں گےاس کے بعد صرف اشیائے ضروریہ والی دکانیں کھلی رہیں گی ،اس حوالے سے فہرست جاری کردی جائے گی ۔ہوٹل کے اندر کھانے پر پہلے بھی پابندی تھی اور عید کے بعد ہوٹل آئوٹ ڈور پر بھی پابندی لگ سکتی ہے ۔دفاتر ٹائم کو دو بجے تک محدود کیا جارہا ہے ،عید کی شاپنگ ضرور کریں لیکن دن کے وقت کریں شام کو افطار کے بعد بازار کھلے نہیں ہوں گے ،ہماری درخواست ہے کہ آخری پانچ دن کا انتظار نہ کریں عید کی شاپنگ ابھی تک شروع کردیں کیونکہ رش میں کورونا وائرس کے پھیلائو کا زیادہ خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔دفاتر میں بھی پچاس لوگوں سے زائد کو نہیں بلایا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی