09:50 am
پشاور : عوام نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کی دھجیاں بکھیر دیں

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پشاور میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے بعد مختلف علاقوں میں نافذ مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن صرف اعلانات تک محدود ہوگیا،عوام نے ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں جبکہ انتظامیہ بھی پابندیاں عائد کرنے کے احکامات پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے،
 
لیکن عملدرآمد کے اقدامات نہ اٹھائے جاسکے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور کے علاقے بشیر آباد رنگ روڈ، چارسدہ روڈ، کابل کینال روڈ اور حیات آباد فیز 6 میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے، لیکن پابندیوں کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات نہ اٹھائے جاسکے، ان علاقوں میں جہاں آمد و رفت جاری ہے تو وہیں ایس او پیز پر بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع پشاور، مردان، سوات، ملاکنڈ اور ہری پور میں کورونا وائرس نے تشویشناک صورتحال اختیار کرلی ہے۔ بڑے اضلاع میں پاک فوج کے جوان بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند