09:21 pm
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا تنخواہیں بڑھانےکےلئے بہت بڑا احتجاج

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی جانب سے اہم شاہرایں بند کیے جانے سے صوبے بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔احتجاجی ملازمین تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ کوئٹہ کےایدھی چوک پر سرکاری ملازمین نےآٹھ روز سے رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہیں بند کررکھی ہیں۔ دالبندین، ڈیرہ اللہ یار، مستونگ،لک پاس،یارو، ڈیرہ مراد جمالی، حب، خاران، تفتان اور خضدار میں قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
اورمسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔دوسری جانب ایدھی چوک پر مطالبات کے حق میں 8 روز سے جاری ملازمین کے دھرنے اور روزانہ حکومت کے خلاف ریلی نکالنے سے شہر میں ٹریفک جام کی بدترین صورتحال نے شہریوں کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔دوسری جانب ملازمین کا کہناہے کہ لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے لیکن حکومت کو تنخواہیں بڑھانے کا ہمارا مطالبہ مانناہی ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ