09:42 pm
 نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا من پسند ڈیلرز کو ڈیزل کی ترسیل کا معاملہ ۔۔ آئل ٹینکرز مالکان نے پیٹرول مصنوعات کی ترسیل بند کرنے کے دھمکی دے د

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا من پسند ڈیلرز کو ڈیزل کی ترسیل کا معاملہ ۔۔ آئل ٹینکرز مالکان نے پیٹرول مصنوعات کی ترسیل بند کرنے کے دھمکی دے دی ۔تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے خلاف ضابطہ ٹھیکے دیے جانے پر احتجاجاً ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کرنے کی دھمکی دے دی۔آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں(او ایم سیز) کی خلاف ضابطہ کمرشل اور بلک لوڈنگ
کے خلاف احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 مختلف نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں من پسند ڈیلرز کو خلاف ضابطہ پیٹرول ڈیزل کی ترسیل کا ٹھیکہ دے رہی ہیں جس سے رجسٹرڈ 15 ہزار کنٹریکٹرز براہ راست متاثر ہورہے ہیں۔ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی نے ایکسپریس کو بتایا کہ اگر او ایم سیز نے اوگرا قوانین کے مطابق کیو سسٹم پر لوڈ نہ دیا توسخت لائحہ عمل اختیار کیا جاے گا۔عابد اللہ آفریدی نے بتایا کہ اوگرا اور متعلقہ اوایم سیز کو نظام درست کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا ہے کیونکہ 6 نجی او ایم سیز یومیہ 300 ٹینکرز کیو سسٹم کے بغیر لوڈ کرا رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ احتجاجی لاحہ عمل کے لیے منگل کو 11 بجے جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اگر او ایم سیز نے 48 گھنٹوں میں کیو سسٹم بحال نہ کیا تو اندرون ملک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کردی جاے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام