10:37 pm
رات گئے سب سے بری خبر ۔۔۔ وفاقی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی۔۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے سب سے بری خبر ۔۔۔ وفاقی وزیر کی طبیعت بگڑ گئی۔۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کو طبعیت ناساز ہونے پر کراچی کے مقامی ‏اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر امین الحق ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں انھیں گزشتہ رات ‏طبعیت کی
 خرابی پر اسپتال لایا گیا جہاں طبی معائنے اور ٹیسٹ کے بعد انہیں داخل کر لیا گیا۔دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر امین الحق کے پلیٹلیٹس میں کمی آئی ہے پلیٹلیس کی تعداد ‏‏12,000 رہ گئی ہے۔ ‏وفاقی وزیر امین الحق نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جلد ‏صحت یابی اور مکمل شفا یابی کے لیے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا جائے۔

تازہ ترین خبریں

ہسپتال میں ٹک ٹاکر کی آمد ۔۔۔ مریضوں کیساتھ کیا کیا کہ انتظامیہ حرکت میں آگئی ؟؟ حیران کن خبر سامنے آگئی

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی