07:08 pm
وزیرستان میں حکومت کی جانب سے ایک اور وعدہ وفا ۔۔لوگوں کا دیرینہ مطالبہ حل ۔ عوام میں خوشی کی لہر

وزیرساتن ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرستان میں حکومت کی جانب سے ایک اور وعدہ وفا ۔۔لوگوں کا دیرینہ مطالبہ حل ۔ عوام میں خوشی کی لہر ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں یو فون کی ٹو جی ڈیٹا سائٹس کو تھری جی کر دیا گیا ۔کو وزیر اعظم کے دورے کے بعد جنوبی وزیرستان میں موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کی ڈیٹا سروسز بحال کردی گئیں۔ بعد ازاں پی ٹی اے نے جنوبی وزیرستان میں ٹیلی کام سروسز کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کوالٹی آف سروس (کیو او ایس) سروے کیا۔ موبائل فون
آپریٹروں کو سروسز کے معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ڈیٹا سائٹس کی اپ گریڈیشن کی بھی ہدایات کی گئیں۔ جاز،جو جنوبی وزیرستان میں تھری جی ڈیٹا کی خدمات مہیا کررہا تھا نے فروری 2021 میں اپنی تمام تھری جی سائٹس کو فور جی میں اپ گریڈ کردیا۔ حال ہی میں یو فون نے بھی جنوبی وزیرستان میں اپنی ٹو جی سائٹس کو تھری جی  میں اپ گریڈ کردیا۔ توقع ہے کہ ان خدمات سے مقامی طبقہ بالخصوص طلبہ بھرپور ا ستفادہ کر سکیں گے۔ پی ٹی اے علاقے میں ٹیلی کمیونیکیشن کے بنیادی ڈھانچے کو مزید فروغ دینے کے لئے موبائل آپریٹروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ علاقے کی آبادی کو بہتر آواز اور ڈیٹا خدمات فراہم کی جاسکیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام