11:38 am
کراچی دھماکے سے گونج اٹھا،خاتون اور دو بچے جاں بحق ،6افراد زخمی

کراچی(روزنامہ اوصاف) کراچی میں ایک دکان کے باہر سلنڈردھماکے کے  نتیجےمیں تین افراد جاں بحق ہو گئے ،مرنیوالوں میں ایک بچہ اور خاتون شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق موسمیات چورنگی کے قریب ایک دکان کے باہر سلنڈر دھماکے میں خاتون اور  دو بچے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھ افراد شدید زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون 
اپنے بچے کے ہمراہ دکان کے قریب گاڑی میں بیٹھی تھی کہ اچانک سلنڈر کا دھماکہ ہوگیا جس کی زد میں آکر خاتون اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے تاہم ہسپتال لے جانے کی کوشش کے دوران ہی دم توڑ گئے ۔دھماکے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ قریبی تین دکانیں بھی تباہ ہوگئیں ۔مرنے والوں بچوں کی شناخت فاطمہ اور عبداللہ سے ہوئی ہے ۔خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا