09:20 pm
اس حادثے میں میری گردن ٹوٹ گئی تھی اور میری بہن کی جان چلی گئی  لیکن ۔۔ جانیں اس نوجوان لڑکی کی درد ناک کہانی

اس حادثے میں میری گردن ٹوٹ گئی تھی اور میری بہن کی جان چلی گئی لیکن ۔۔ جانیں اس نوجوان لڑکی کی درد ناک کہانی

09:20 pm

لاہور(ویب ڈیسک )ثناء خورشید کے زخموں کی فہرست بہت طویل اور ان کی کہانی کافی درد ناک ہے جو ایک کار حادثے میں اپنی ٹانگیں گنوا بیٹھی تھیں۔ مہینوں تک وہ ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں اور ان کی زندگی وہیں تک محدود ہو کر رہ گئی تھی۔مذکورہ خاتون زندگی کی جنگ لڑ رہی تھیں۔ تاہم ، انہوں نے خود کو زندہ رکھنےکے لئے ہر ایک سیکنڈ بہت جدوجہد کیونکہ پر سانس ان کے لیے بہت قیمتی تھی۔لاہور سے تعلق رکھنے والی ثناء خورشید ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے
بتایا کہ یہ سال 2002 کا واقعہ ہے جب ثناء لاہور اسلام آباد موٹر وے پر کار حادثے کی زد میں آکر گردن پر چوٹ اور جھٹکا آنے کی وجہ سے مفلوج ہوگئی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ بدقسمتی سے اسی حادثے میں انہوں نے اپنی بہن کو بھی کھو دیا تھا۔بہادر خاتون نے بتایا کہ جب مجھے معلوم ہوا کہ میری اب ساری زندگی وہیل چیئر پر گزرے گی تو میں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئی تھی۔وہ فرسٹ ائیر میڈیکل کالج کی طالبہ تھیں
جب اس حادثے نے ان کی زندگی بدل دی تھی۔بدقسمتی سے اسی حادثے میں انہوں نے اپنی بہن کو بھی کھو دیا تھا۔خوفناک حادثہ پیش آنے کے بعد ان کی زندگی نازک موڑ سے گزر رہی تھی جو چند لمحوں میں ختم ہوجاتی۔ہسپتال میں پیرامیڈک اسٹاف کی جانب سے مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات درپیش تھیں۔ لیکن پھر ثناء خورشید بہتر علاج کی غرض سے برطانیہ روانہ ہوگئیں تھیں۔برطانیہ میں ثناء کا علاج ہوا وہ ٹھیک ہوئیں لیکن ہمیشہ کے لیے اپنی ٹانگوں سے محروم ہوگئیں۔ اس دوران ثناء قانون دان کی پڑھائی کر رہی تھیں ، پڑھائی مکمل ہونے کے بعد انہوں نے قانون کی ڈگری کے لیے اپلائی کیا اور بعدازاں وہ پاکستان آئیں اس
اُمید کی ساتھ کہ اب وہ کچھ کرنا چاہتی ہیں اور معذوری کو اپنی مجبوری ہر گز نہیں بنانا چاہتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ