09:47 pm
ماہ رمضان میں عمرہ اور نماز کی اجازت کیسے دی جائے گی؟؟کتنے لوگ عمرہ کی سعادت حاصل کرسیکیں گے ؟۔۔ سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ رمضان میں عمرہ اور نماز کی اجازت کیسے دی جائے گی؟؟ سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے وضاحت کی ہے کہ ماہ رمضان میں عمرہ اور نماز کے اجازت نامے “توکلنا” ایپ کے ذریعے ویکسین ہولڈرز کو دیئے جائیں گے۔کورونا کی دونوں ویکسینز یا پہلی ویکسین پر 14 دن گزارنے والوں یا وائرس سے شفا پانے والوں کو جاری ہوں گے۔ یہ پروگرام یکم رمضان منگل 13 اپریل سے شروع ہوگا، اس کیلئے کورونا ایس او پیز کی پابندی لازمی ہوگی۔سعودی
 خبر رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کے عہدیدار نے مزید کہا کہ عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز کے اجازت نامے صرف اعتمرنا اور توکلنا ایپ کے ذریعے حاصل کیے جائیں۔اس کے علاوہ کسی اور ذریعے سے حاصل کردہ اجازت نامے غیر معتبر اورغیر موثر ہوں گے، فرضی پلیٹ فارموں اور جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہا جائے۔ حرم مکی جانے سے قبل عمرہ یا نماز کے اجازت نامے کی تاریخ اور وقت ضرور چیک کرلیں۔انتظامیہ کے عہدیدار نے مزید کہا کہ مسجد الحرام میں داخل ہوتے وقت متعلقہ اہلکاروں کو توکلنا ایپ کے ذریعے عمرہ یا نماز کا اجازت نامہ دکھانا ضروری ہے۔دوسری جانب مقدس مساجد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی تعداد میں بڑی گنجائش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ روزانہ پچاس ہزار افراد عمرہ اور ایک لاکھ افراد نماز ادا کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی