10:15 pm
پاسداران انقلاب سے وابستہ ایرانی بحری جہاز پر حملہ۔۔۔کئی افراد زخمی ۔۔۔ ہلاکتوں کا خدشہ

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاسداران انقلاب سے وابستہ ایرانی بحری جہاز پر حملہ۔۔۔کئی افراد زخمی ۔۔۔ ہلاکتوں کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق پاسداران انقلاب سے وابستہ ایک ایرانی بھری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایرانی بحری جہاز پر حملہ بحیرہ احمر میں ہوا ہے۔ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایرانی جہاز دی سویز کو لمپٹ مائن سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
العربیہ ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ اریٹیریا کے ساحل سے ہوا ہے اور اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔دورسی جانب برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اہلکار نے اس ضمن میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایسا کوئی حملہ نہیں کیا ہے۔امریکہ کے مؤقر اخبار نے کچھ دن قبل دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل نے2019 کے آخر سے شام کی طرف جانے والے کم ازکم 12 ایرانی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کی کوئی تردید بھی اسرائیل کی جانب سے جاری نہیں کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام