10:22 am
شہبازشریف کی احتساب عدالت پیشی،کارکنان کی گل پاشی

لاہور(روزنامہ اوصاف)رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو لاہور کی احتساب عدالت پہنچایا گیا۔اس موقع پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے نعرے لگائے اور اپنے لیڈر میاں شہباز شریف پر گل پاشی کی۔دوسری جانب میاں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لاہور کی احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گیٹ پر روک لیا۔
 
بعد میں نون لیگی رہنما کے اصرار پر لیڈیز پولیس اہلکاروں نے مریم اورنگزیب کو عدالت میں جانے دیا۔شہباز شریف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ احتساب عدالت جج کے تبادلے کی وجہ سے شہباز شریف کو احتساب عدالت کے جج اسد علی کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کی بیماری کی وجہ سے اُن کی حاضری سے استنثی کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت کے جج کے تبادلے کی وجہ رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اُن کے بیٹے کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کارروائی 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔دوسری جانب  شہباز شریف سے مسلم لیگ نون کے خواجہ آصف، رانا ثناء، خواجہ سعد، امیر مقام، مریم اورنگزیب اور دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی