10:40 am
مریم اورنگزیب نے عدالتی گیٹ پر روکے جانے کا الزام وزیراعظم پر تھوپ دیا

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو پولیس اہلکاروں نےاحتساب عدالت کے اندر جانے سے روک دیا،عدالتی گیٹ پر روکنے کا الزام وزیراعظم پر تھوپتے ہوئے مریم اورنگزیب نےکہا کہ جس وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی وہ صرف خواتین کو روک سکتے ہیں،یہ سب وزیراعظم کے کہنے پر کیا جارہا ہے۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گیٹ پر روک لیا
 
جس کے بعد لیگی رہنما کے اصرار پر لیڈیز پولیس اہلکاروں نے انہیں عدالت جانے دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ مجھے عدالت کے باہر روکا گیا عدالت میں آنے نہیں دے رہے تھے،جبکہ کوئی قانون عوامی مقام پر آنے سے نہیں روک سکتا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جب میں نے روکنے والے اہلکاروں سے بات کی تو کہا گیا کہ عام گیٹ سے چلی جائیں،اس پر میرا کہنا تھا کہ ہم کونسا وی آئی پی گیٹ سے عدالت آرہے تھے یہ عام گیٹ ہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی