10:58 am
چیئرمین سینیٹ کاانتخاب: یوسف رضا گیلانی کی ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپیل یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی۔ متن میں شامل ہے کہ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے دوران سماعت حقائق کا جائزہ نہیں لیا۔متن میں شامل ہے کہ آئین پاکستان غیر قانونیت کے حوالے سے واضع ہے۔ غیر قانونی عمل کی تشریح عدالتیں کر سکتی ہیں۔
 
عدالت کا کام ہے کہ غیر قانونیت پر نعم البدل فراہم کرے، ایسے مقدمات میں عدالت نے ووٹرکی نیت کو پرکھنا ہوتا ہے۔اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ انٹرا کورٹ اپیل منظور اور سنگل بینچ کا فیصلہ مسترد کیا جائے۔ خیال رہے کہ 24مارچ کو یوسف رضا گیلانی کی درخواست ہائی کورٹ سے خارج کی گئی تھی۔یوسف رضاگیلانی نے پریذائیڈنگ افسرکی جانب سے7ووٹ مسترد کیے جانے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ