11:53 am
نیا پاکستان اپارٹمنٹس، بے گھر افراد کیلئے سنہری موقع،جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں بےگھر افراد صوبائی حکومت کے اقدام سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہوجائیں، ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لیے اپلائی کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپارٹمنٹس بے گھروں کو چھت دینے کے وعدے کی تکمیل ہے، عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرکے سنگ میل عبور کر لیا، 8500 کنال پر35 ہزار سے زائد اپارٹمنٹس بنا کر وعدہ پورا کریں گے، پہلے مرحلے میں4 ہزاراپارٹمنٹس
کی تعمیر کا پراجیکٹ جلد شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے ملازمین کو نرم شرائط پر قرض اور سبسڈی بھی دی جائے گی۔صوبائی وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے، پنجاب بدل رہا ہے، ترقی آرہی ہے، تیزی سے خوشحال پاکستان کے سنگ میل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ عوام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھاتے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 