01:34 pm
 مک مکا یا پھر کچھ اور؟(ن)لیگ نے سپیکراسد قیصر کے دوروں اور اجلاسوں کا بائیکاٹ ختم کردیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) اور وفاقی حکومت کے درمیان مک مکا یا پھرکچھ اور ۔سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے دوروں او ر اجلاسوں کا بائیکاٹ ختم کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف کو ان کے دوروںاور اجلاسوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کیلئے خط لکھا تھا جس پر شہبازشریف نے سپیکراسد قیصر کے دوروں اور اجلاسوں کا بائیکاٹ ختم کردیا ہے اور چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین کو سپیکر کے ساتھ دورہ افغانستان کی اجازت دیدی اور
 
اب رانا تنویر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ساتھ دورہ افغانستان کیلئے گئے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کابل ایئرپورٹ سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند ہونے کے باعث پاکستان کا پارلیمانی وفد واپس وطن پہنچ گیا ہے اور اپنا دورہ افغانستان ملتوی کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ