02:24 pm
کابل ایئرپورٹ سے اسپیکر قومی اسمبلی کا جہاز واپس، وجہ کیابنی ؟ جانیں 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل ملتوی ہوگیا، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے بتایا کہ جہازکے کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے کنٹرول ٹاور نے ایئرپورٹ بندش سے آگاہ کیا، دورے کی نئی تاریخ کا اعلان دونوں ممالک کی مشاورت سے دوبارہ کیا جائے گا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ آج افغانستان روانہ ہوئے ، وفدمیں نمائندہ خصوصی برائے
افغانستان محمدصادق خان، رکن پارلیمان غلام مصطفیٰ شاہ کے علاوہ ساجد خان، رانا تنویر، گل داد خان، شیخ یعقوب اور شاندانہ گلزار بھی شامل تھے۔پاکستانی پارلیمانی وفد نے 8 سے 11 اپریل تک افغانستان کا دورہ کرنا تھا، وفد نے افغان صدر اشرف غنی، وزیر خارجہ اور افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقاتیں کرنا تھیں۔پارلیمانی وفد کے دورہ کا مقصد پاکستان، افغانستان میں اعتماد کا فقدان ختم کرنا اور افغانستان کے راستے وسط ایشیائی ممالک کیلئے برآمدات میں رکاوٹوں کا معاملہ اٹھایا جانا تھا۔ملاقاتوں میں افغانستان کے ساتھ پاکستانی برآمدات وتجارت بڑھانے پر بات ہونا تھی اور افغان سرمایہ کاروں کو رشکئی اکنامک زون میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی سے متعلق اموع زیر بحث آنا تھے۔ذرائع کے مطابق دورے میں افغانستان کو پاکستان میں ہیلتھ ٹورزم کے فروغ پر دعوت اور پاک افغان سرحد پربسنے والی آبادی کیلئے معاشی مواقع پیدا کرنے پربات چیت شیڈول تھی۔واضح رہے کہ کابل کی شاہراہوں کو پاکستان اور افغانستان کے پرچموں سے سجا یا گیا تھا جبکہ کابل کی سڑکوں پرپاکستان اور افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ کی تصویریں بھی لگائی گئی تھیں اور کابل کے اہم مقامات پر خیرمقدمی بینرز بھی لگائے گئےتھے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ایک طرف ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ۔۔۔۔دوسری جانب وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم ۔۔ بیروزگاری میں اضافہ

عالمی وبا سے نمٹنے کا مشن ۔۔۔۔ حکومت عید کے بعد کیا کرنے جارہی ہے ؟؟ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔۔ اپوزیشن کی صفوں میں ماتم

ہم تو کچھ اور سمجھ رہے تھے ۔۔ پاکستان کے پارلیمانی وفد کا دورافغانستان ملتوی کیوں ہوا ؟

بچے خوشیاں منائیں۔۔۔ 12 اپریل سے تعلیمی اداروں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟َ نہایت ہی اہم خبر سامنے آگئی

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔لوڈشیڈنگ سے چھٹکارا مل گیا ۔۔۔ اب کراچی میں لوڈ مینجمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

اداکار عمران اشرف  نے انگریزی زبان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ۔۔۔۔ ہر طرف نئی بحث شروع ہوگئی ۔

جہانگیر زیادہ دیر پی ٹی آئی میں نہیں رہینگے ۔۔۔ شہلا رضا کے بعد مراد علی شاہ کا دعویٰ ۔۔۔ پی ٹی آئی میں ہلچل مچ گئی