02:39 pm
وزیراعظم کا کچی آبادیوں کیلئے بڑا اعلان،مکین خوشی سے نہال ہوجائیں گے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کی کچی آبادیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا ،کچی آبادیوں کے مکین خوشی سے نہال ہو جائیں گے ۔فراش ٹائون میں نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی کچی آبادیوں کے باسیوں کو مالکانہ حقوق دیئے جائیں گے اس حوالے سے سی ڈی اے ایک بہت بڑا پلان تیار کرچکا ہے ،
 
کچی آبادیوں کے رہائشیوں کومالکانہ حقوق کیساتھ ساتھ سیوریج سسٹم اور پینے کے صاف پانی سمیت دیگر تمام بنیادی سہولیات دینے کیلئے کام کرررہے ہیں اور بہت جلد کچی آبادیوں کے مکینوں کو دیگر شہریوں کے مساوی بنیادی سہولیات میسر ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی