03:00 pm
شکارپور:دوگروپوں میں خون ریز تصادم ،5افراد جاں بحق،متعدد زخمی 

شکارپور(روزنامہ اوصاف)شکارپور میں دو گروپوں میں مسلح تصادم ، پانچ افراد جاں بحق جبکہ 11شدید زخمی ہو گئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق شکار پور میں کچے کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہیں۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں اور تصادم رکوانے کیلئے مقامی لوگوں نے بھی کمر کس لی ہے اور بھاگ دوڑ شروع کردی ہے ۔
 
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہےاور مسلسل فائرنگ کی وجہ سے زخمیوں کو ریسکیو کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے جس سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان