03:17 pm
ایک ’’چابی والا طوطا‘‘ ٹی وی پر رٹا رٹایا خبرنامہ پڑھنے آجاتا ہے ،عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق اعوان کوجواب

لاہور(روزنامہ اوصاف)خادمہ صاحبہ شہبازشریف دور میں پنجاب کی 145تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سینٹرپر سروسز کا آغازکیا گیا، ایک وفاق میں بیٹھا ”تیس مار خان“روز قوم کو ابھی گھبرانا نہیں کا درس دینے آجاتا ہے،دوسرا ”چابی والا طوطا“ٹی وی پر پہلے سے رٹا رٹایا خبرنامہ پڑھنے آجاتا ہے۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف نے 2013میں لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائزیشن پروجیکٹ ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیا،
 
شہبازشریف حکومت نے 6ارب روپے کی لاگت سے اس پروجیکٹ کو 80فیصد تک مکمل کیا،یہ نالائق تین سال بھی وہیں کھڑے ہے،خادمہ صاحبہ شہبازشریف دور میں پنجاب کی 145تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سینٹرپر سروسز کا آغاز کردیا گیا تھا،کیوں بار بار شہبازشریف کے منصوبوں پر زبردستی عثمان بزدار کے نام کے ”فیتے کاٹنے“آجاتی ہیں،خادمہ جی ہر روز نئے وزیر کے ساتھ ٹی وی پر آکر بزدار حکومت کی کارکردگی بتانے آجاتی ہیں،جعلی نمود و نمائش اور جھوٹی کہانیاں سناکر عثمان بزدار کی نا اہلی نہیں چھپ سکتی،پنجاب کے گیار کروڑ عوام جان چکے ہیں عثمان بزدار نے اڑھائی سالوں میں کونسے ”تیر ماردیے ہیں“۔عظمی بخاری نے کہاکہ ایک وفاق میں بیٹھا ”تیس مار خان“روز قوم کو ابھی گھبرانا نہیں کا درس دینے آجاتا ہے،دوسرا ”چابی والا طوطا“ٹی وی پر پہلے سے رٹا رٹایا خبرنامہ پڑھنے آجاتا ہے۔عظمی بخاری نے کہاکہ چارسو ارب کے چینی ڈاکے میں جہانگیرترین کےعلاوہ خسرو بختیار اور مونس الٰہی کےبھی نام ہیں،اکیلے جہانگیرترین کےخلاف کاروائی سے انصاف کابول بالا نہیں ہوسکتا،خسرو بختیار اور مونس الٰہی کو بھی کٹہرےمیں لانا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا