07:17 pm
ایک طرف ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ۔۔۔۔دوسری جانب وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم ۔۔ بیروزگاری میں اضافہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ۔۔۔۔دوسری جانب وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم ۔۔ بیروزگاری میں اضافہ ،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ذرائع‏کے مطابق وزارت خزانہ نے وفاقی حکومت کی تنظیم نوسےمتعلق سمری پرفیصلہ کیاہے ۔ ذرائع
 نے یہ بھی بتایا کہ‏ختم کی جانےوالی آسامیوں میں ٹرانسفر،پوسٹنگ اورترقی کےباعث خالی آسامیاں شامل نہیں ہوں گی۔‏کابینہ کمیٹی کی وزارتوں کوایک ماہ میں خالی آسامیوں کی رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی گئی ہے ۔‏صحت،تعلیم اورپولیس کی گریڈایک سے 16کی آسامیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق‏اخراجات میں کمی اوروسائل کےبہتراستعمال کیلئےکابینہ کمیٹی نےفیصلہ کیا،آسامیاں ختم ہونے سےتنخواہوں اور پنشن کی مدمیں اربوں روپےکی بچت ہوگی۔دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےکابینہ کمیٹی کافیصلہ تمام وزارتوں اورڈویژنزکوارسال کردیا

تازہ ترین خبریں

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ خبر ضرور پڑھیں

عید سے دو روز قبل کاروبار کی اجازت ۔۔۔ واہ جی واہ 

وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر کے درمیان اختلافات۔۔۔۔۔دونوںآمنے سامنے آگئے 

بے روزگار نوجوانوں کے لئے اچھی خبر،بڑااقدام اٹھالیاگیا

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

پولیووائرس،حکومت کواہم کامیابی مل گئی

ایشیا میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری مکمل، متعدد اعلیٰ عہدیداران فارغ

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی واپسی کیلئے معاہدے پر دستخط، زلفی بخاری کی تصدیق

شہباز شریف کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر دل خوشی سے جھوم جاتا ہے، فواد چوہدری

”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

 مافیاز کا مقابلے کرکے جیت کر دکھاؤں گا،عمران خان

ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟

شہباز شریف کوباہرجانے کی گارنٹی مل چکی ہے مگروزیراعظم اس منصوبے کے آگے دیواربنے  ہوئے ہیں،عمران خان اگراپنی ضد پراڑے رہے