07:30 pm
ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ

ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ

07:30 pm

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسکہ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے ہوائی ف ا ئ ر ن گ ۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ این اے 75 کے علاقے کسووال میں ہوائی فائ ر نگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔اس ضمن  میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ پی ٹی آئی کے 
کارکنان نے کی۔دوسری جانب ڈی ایس پی ڈسکہ کا کہنا ہے کہ کسووال میں ہوائی فائ رنگ کی اطلاع ملی ہے، پولیس ٹیم کو کسووال روانہ کردیا ہے۔ڈی ایس پی نےمزید کہا کہ فائ رنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں