11:57 am
7 ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کا معاملہ، جہانگیر ترین اور بیٹے کی ایف آئی اے میں طلبی

لاہور(ویب ڈیسک )سات ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کے معاملے میں جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین کو آج ایف آئی اے میں طلب کیا گیا ہے۔ وکلا بلڈنگ کے باہر پہنچ گئے۔ایف آئی اے آفس میں خصوصی انتظامات کرلئے گئے جبکہ دیگر کیسز بھی منسوخ کر دئیے گئے۔ جہانگیر ترین پر 7 ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کی انکوائری چل رہی ہے۔ 
جہانگیر ترین سے 2 کیسز، علی ترین سے ایک کیس پر تحقیقات ہوگی۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کل بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر ایک بار پھر پاور شو کا فیصلہ کیا، حکمت عملی طے کرنے کے لئے آج اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کے ہم خیال رہنماؤں کو عشائیہ پر مدعو کر لیا۔جہانگیر ترین اپنے سیاسی ساتھیوں کے ساتھ آئندہ قانونی لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے۔ جہانگیر ترین ہم خیال رہنماؤں کو اعتماد میں بھی لینگے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب