12:48 pm
رمضان پیکج کا اعلان : عوام کو کن اشیاء پر ریلیف ملے گا؟رمضان سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا اعلان کردیا گیا، ریلیف پیکج 10 اپریل سے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب ہوگا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکج کا اعلان کردیا ، جس پر 10 اپریل سے عمل درآمد ہوگا، رمضان پیکج میں چینی، آٹا،دالیں،بیسن اوربرانڈ مصنوعات سستی کردی گئیں ہیں جبکہ دالوں، مشروبات، چائے سمیت مختلف اشیا پر بھی رعایت دی گئی ہے۔چکی بیسن 20 روپے سستا کرکے 140روپے
کلومقررکیا گیا جبکہ کھجوریں بیس روپے ریلیف کیساتھ 160 روپے، کلودال ماش دھلی 10 روپے کمی سے 255 روپے، دال مونگ دس روپے کمی کرکے 240 روپے کلو کر دی گئی۔اسی طرح سفید سرخ مرچ دو سوگرام پیک پر بیس روپے ریلیف کے ساتھ قیمت 180 روپے کردی گئی جبکہ دھنیا پاؤڈر دوسوگرام نو روپے سستا کرکے 81 روپے میں ملے گا۔رمضان پیکج کے تحت گرم مصالحہ، چائے کی پتی، مختلف کمپنیوں کے مشروبات، مختلف کمپنیوں کا ڈبہ پیک دودھ، پیک کریم کی قیمتوں میں ریلیف دیا گیا ہے۔گرم مصالحہ مکس 50گرام 6 روپے سستا کر کے 59روپے ، گرم مصالحہ پاؤڈر 7 روپے سستا کر کے 60 روپے اور برانڈ کمپنیوں کی چائے کی پتی 47 روپےتک سستی کرکے 869 روپے کردی ہے۔مختلف کمپنیوں کےمشروبات پر20سے45 روپےتک رعایت دی گئی ہے جبکہ ڈبہ پیک دودھ 20 روپے سستا کرکے 134 روپےفی لیٹر مقرر کیا گیا اور ڈبہ پیک کریم 10روپے تک سستی کرکے 55 روپے کردی گئی ہے۔رمضان ریلیف پیکج 10 اپریل سے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی