02:36 pm
جہانگیر ترین کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور بڑے کی شامت ۔۔۔۔۔۔ اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل

لاہور (ویب ڈیسک)ایف آئی اے لاہور نے وفاقی وزیر خسرو بختیارکے بھائی مخدوم شہریار کی شوگر مل کو نوٹس جاری کردیا۔شوگر مل انتظامیہ کو جاری نوٹس میں 15 اپریل کو اعلیٰ عہدیداران کو ایف آئی اے لاہور طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں مخدوم شہریار کو سٹےکے ذریعے بیچی گئی چینی کی دستاویزات ساتھ لانےکا حکم بھی دیا گیا ہے اور سٹے کے 
ذریعے فروخت اور بُک کی گئی چینی کا ریکارڈ رکھنےکا طریقہ کار بھی طلب کیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹو اسٹارشوگر مل انتظامیہ اورشیئر ہولڈرز چینی سٹہ بازوں سے ملے ہوئے ہیں، سٹہ باز مل مالکان کے ذریعے غیر قانونی پیسہ بنا رہے ہیں۔دوسری جانب خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ مل میں ان کے پہلے شیئرز تھے لیکن اب نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے