02:40 pm
عمران خان پراس بات پرتنقید بکوا س کے سواکچھ نہیں۔۔۔کپتان کے کزن حفیظ اللہ نیازی نے شانداربات کہہ دی

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال لباس جو خواتین کے مسائل کے ساتھ جوڑنے پر وزیراعظم پر ایچ آر سی پی اور انسانی حقوق کمیشن کی تنقید، کیا عالمی تنظیموں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے عمران خان کے بیان پرتنقید درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی عورتوں کے لباس سے متعلق بات پر تنقید لغو اور مضحکہ خیز ہے،نیدرلینڈ، بیلجیم ،
سوئٹزرلینڈ اور فرانس میں کچھ خواتین پردہ کرنا چاہتی ہیں وہاں ان کے حجاب اتار دیئے گئے وہاں کوئی نہیں بولا، حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ وزیراعظم کی عورتوں کے لباس سے متعلق بات پر تنقید لغو اور مضحکہ خیز ہے، عمران خان نے ایک اچھی بات کردی ہے تو اسے سراہنا چاہئے، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہمیں ہماری اقدار بتانے والی کون ہوتی ہیں، ہم اپنے ویلیو سسٹم کو تباہ نہیں ہونے دیں گے ایسا کرنے والے معاشرے میں انتشار نہ پھیلائیں، ہماری خواتین غلط لباس کے ساتھ پھریں معاشرہ اسے قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

 پنجاب کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول سے ہدایت دی جاتی ہیں یہ عمل جمہوریت کے ساتھ مذاق  ہے ۔ حمزہ شہباز 