03:13 pm
جہانگیرترین اور مسلم لیگ ن ایک ہوگئے،پنجاب حکومت کی چھٹی؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) اور جہانگیرترین کے خفیہ رابطوں کا انکشاف ،مریم نواز پنجاب میں تبدیلی کیلئے راضی ہوگئیں،پی ڈی ایم تحریک کو مزید آگے چلانے کیلئے (ن)لیگ کو شاہد خاقان عباسی کی قربانی دینی پڑ سکتی ہے ۔یہ انکشاف سینئرتجزیہ کار رانا عظیم نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) جہانگیرترین کیساتھ  اپنے ذرائع سے رابطے کررہی ہے اور وہ چاہتی ہے کہ پنجاب میں اپنی حکومت بنانے کیلئے کوشاں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف پنجاب میں تبدیلی کیلئے راضی ہیں لیکن مسلم لیگ(ن) کے دیگر رہنما کہتے ہیں کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں وہ عوام کو ریلیف نہیں دے سکیں گے اس سے بہتر ہے کہ ہم کسی کو سیاسی شہید کیوں بننے دیں ؟اسی وجہ سے یہ کوششیں تھوڑی رک گئی ہیں ،اپریل کے مہینے کے آخر تک پاکستانی سیاست کی سمت کا تعین ہوجائے گا ۔اگر جنہوں نے چپ کا روزہ رکھا ہوا وہ ٹوٹ گیا تو پھر کچھ ضرور ہوجائے گا اور اگر معاملات طے نہ ہوئے پھر’’دنگل‘‘ ہوگا ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ جہانگیرترین کیساتھ تحریک انصاف کے لوگوں کے بھی رابطے جاری ہیں اور وہ ان کو منانے کی کوشش کررہے ہیں تاہم جہانگیرترین نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ مجھے انصاف چاہیے مجھے کسی کی فیور نہیں چاہیے ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ 30سے35پنجاب اور قومی اسمبلی میں 13اراکین اسمبلی جہانگیرترین کیساتھ کھڑے ہیں ۔اگر یہ اراکین (ن)لیگ کے ساتھ چلے جائیں تو پھر حکومت گرسکتی ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک سابق وزیراعظم پہلے ملک سے باہر جاچکا ہے اورپی ڈی ایم تحریک کو جاری رکھنے کیلئے شاید ایک اور ن لیگ کی قربانی ہوسکتی ہے ۔اگر شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے کچھ لوگوں باتیں کررہے ہیں کہ اگر پی ڈی ایم کو آگے چلانا ہے تو مسلم لیگ(ن) شاہدخاقان کے اختیارات کم کرے جس پر ہوسکتا ہے کہ شاہد خاقان کے ’’پر‘‘ کاٹ دیئے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب