03:14 pm
وزیراعظم عمران خان سے نالاں 80اراکین اسمبلی نالاں،کس  کے ساتھ مل گئے ،ایساانکشاف جس سے کھلاڑی پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان سے نالاں 80اراکین قومی و صوبائی اسمبلی جہانگیرترین کیساتھ مل گئے ،جہانگیرترین وفاقی و صوبائی حکومتیں گرانا چاہیں تو گرا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی پر ایک پروگرام میں ڈاکٹر شاہدمسعود نے انکشاف کیا ہے کہ سپیشل برانچ کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 53اراکین قومی و صوبائی اراکین اسمبلی جہانگیرترین کیساتھ کھڑے ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جو جہانگیرترین کی حمایت کریں گے ،چاہے
یہ لوگ عدالت میں جہانگیرترین کیساتھ جائیں یا نہ جائیں لیکن یہ جہانگیرترین کیساتھ کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اگر یہ رپورٹ درست ہے تو جہانگیرترین وفاقی و صوبائی حکومتیں گرانے کی پوزیشن میں ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میرے ذرائع کے مطابق جہانگیرترین کیساتھ اس سے بھی زیادہ 80اراکین کھڑے ہیں جو وزیراعظم سے نالاں ہیں جو بہت بڑی تعداد ہے ۔میرا وزیراعظم کو مشورہ ہے کہ وہ ان اراکین پر نظر رکھیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک لبیک پاکستان کی ڈیڈی لائن 20اپریل کو ختم ہورہی ہے اور یہ جماعت بھی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ یا دھرنا دے سکتی ہے تاہم ابھی تک ان کی طرف سے کوئی اعلان نہیں ہوا،اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی ہے اور وہ اس معاملے کو حل کرنا چاہتے ہیں ۔تاہم تحریک لبیک بھی حکومت کیلئے مسئلہ کھڑا سکتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان