03:46 pm
پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

ڈسکہ (روزنامہ اوصاف)ڈسکہ این اے 75 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے ہیں۔دوران الیکشن نوشین افتخار نے گورنمنٹ ڈگری کالج ڈسکہ کا دورہ کیا اور پولنگ کے عمل کی نگرانی کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ امید ہے سارا دن ووٹرز کو پر امن ماحول ملے گا اور پولنگ بالکل اسی طرح جاری رہے گی، انتظامیہ عوام کی جان کی حفاظت کریں،
 
عوام بے خوف ہو کر باہر نکلیں اور ووٹ پر پہرہ دیں، ٹرن آوٹ حوصلہ افزاء ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایک دو جگہ پر پی ٹی آئی کی جانب سے جعلی ووٹ کاسٹ کیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو پچھلی بار گولیوں کا نشانہ بنایا گیا اس بار حکومت کی جانب سے مختلف لالچ دیئے گئے ،فردوس عاشق اعوان نے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا جو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا

خیبر پختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا

پانچ لاکھ 70 ہزار روپے کلو فروخت ہونے والے دنیا کے مہنگے ترین آم، باغ کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی گارڈز اور کتے تعینات

شہری اب اتوار کو کورونا ویکسین لگوا سکیں گے یا نہیں ؟ انتہائی اہم خبر آگئی

بلاول بھٹو نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طار ی

زندگی میں خوشحالی ،صحت اور چستی لانی ہے تو یہ عادات لازمی اپنائیں ،شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

حکومت نے اوبراورکریم سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔!!!

پاکستان سمیت 20 ممالک پر عائد سفری پابندی کب ختم ہوگی؟ سعودی عرب نے بتا دیا

عمران خان بزدل وزیراعظم ۔۔ انصاف نہ ملا تو اگلا ہدف اسلام آباد ہو گا۔ طاہر القادری

اپوزیشن جماعتوں نے  اپنے اپنے حلقوں میں30,30جعلی ووٹ بنا رکھے ہیں،ڈاکٹر بابراعوان

علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے حکومت سے مفتی عزیزالرحمن کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر دیا