06:13 pm
این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

06:13 pm

ڈسکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 75 میں ضمنی انتخابات کا پولنگ اختتام کو پہنچا۔ نجی ٹی ویچینل کے مطابق غیر ختمی
غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشی اتفخار ایک ہزار 680 ووٹ لے کر بازی لے گئی ہے ۔ خلقے میں ان کا مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی سے جو کہ اس وقت دوسرے نمبر پر ہے ۔

تازہ ترین خبریں