12:42 pm
ڈسکہ کے عوام کی لائی تبدیلی پورے ملک میں تبدیلی کا ذریعہ بنے گی ، حمزہ شہباز

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ ن کے رہنمااوراپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہاہے کہ ڈسکہ کے عوام کی لائی تبدیلی پورے ملک میں تبدیلی کا ذریعہ بنے گی ۔حمزہ شہباز نے ڈسکہ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بیان میں کہاہے کہ اللہ کا شکرادا کرتے ہیں جس نے عوام کی فتح کا سورج طلوع کیا،الحمد اللہ آج عوام اورووٹ
جیت گیا،ووٹ چور سلیکٹڈمافیا ہار گیا،ڈسکہ کے عوام نے ووٹ چور، آٹا، چینی، گیس اوردوائی چوروں سے بدلہ لیا۔ لیگی رہنما کاکہناتھا کہ ڈسکہ کے عوام نے نوازشریف، شہبازشریف کی حب الوطنی پر مہر لگائی ،عوام نے فیصلہ سنادیا کہ ملک میں ووٹ چوروں کی جگہ نہیں ،ان کاکہناتھا کہ فیصلہ آگیا ملک میں پریزائیڈنگ افسران کے اغواکاروں کی جگہ نہیں ۔اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی کاکہناتھا کہ ڈسکہ کے عوام ،کارکنوںکوسلام پیش کرتا ہوں،نوازشریف اورشہبازشریف کے شیروں کوشاباش دیتا ہوں ،حمزہ شہباز نے کہاکہ عوام نے فیصلہ سنادیا کہ سلیکٹڈنیازی گھرجاؤ،معیشت ،روزگار اورسٹیٹ بینک کو کھا جانے والے کو قوم نے مسترد کردیا،ان کاکہناتھا کہ ن لیگ پر مہر کا مطلب ہے عوام آٹاچینی دوائی چور مافیا سے نجات چاہتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے

کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

ایک اور افسوس ناک سانحہ ۔۔۔ ایک ساتھ گھر کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا دیا ۔۔علاقے میں سوگ کی فضا

آخر وہی ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں بلاول بھٹو نے کیا چیز پھاڑ دی؟ پی ڈی ایم کیلئے انتہائی

پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کیا کرنے جارہی ہے ؟؟ اب تک کی سب سے اہم خبر