01:06 pm
آپ چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) جیت چکی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےحکومتی وزیروں مشیروں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ روئیں ، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) جیت چکی ہے،عوام سمجھ گئی ہے کہ صرف مسلم لیگ (ن)، نواز شریف اور شہباز شریف ہی عوام کو ریلف دے سکتے ہیں اور اِس مافیا سے ملک کو بچا سکتے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈسکہ کے عوام زندہ باد جنہوں نے قائد محمد
نوازشریف اور شہباز شریف سے اپنی بے مثال محبت، وابستگی اور مسلم لیگ (ن) کی فتح پر مہر لگائی۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ عوام مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیتے ہیں کیونکہ نوازشریف اور شہبازشریف نے اس وطن کی مٹی اور عوام سے پیار کیا ہے ۔مسلم لیگ( ن) نے دیانتداری سے عوام کی خدمت کی اور پاکستان کو روشن بنانے کے لئے دن رات کام کیا، اس لئے انہیں ووٹ ملا۔ترجمان (ن)لیگ نے کہاکہ نوازشریف اور شہباز شریف نے ملک کو بے مثال ترقی ،عوام کو روزگار ، مفت دوائی ،روشنی دی اور دہشت گردی ختم کی ، اس لئے ووٹ ملا۔عوام نے مہنگائی کی شرح 3 سے 16 فیصد پہ پہنچانے والے ظالم مسلط شدہ حکمرانوں کو مسترد کیا ہےعوام نے اڑھائی سال میں 14000 ارب قرض لے کر قوم کا بال بال قرض میں جکڑنے والے ظالموں کو مسترد کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ آپ روئیں ، چیخیں یا” پیٹیں“، ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) جیت چکی ہے ،ڈسکہ الیکشن میں فتح پاکستان کے عوام پر مسلط چورمافیا سے نجات کی نوید ہے،ایک درجن پارٹیاں بدلنے والا نواز شریف کا بیانیہ نہیں سمجھ سکتا اور نہ ہی سمجھنے کی کوشش کرے،عوام نے 122 ارب کی ایل این جی چوری کرنے والوں کو مسترد کردیا،عوام نے کشمیر فروشوں اور مودی کو مس کالز کرنے والوں کو مسترد کردیا،عوام نے 400 ارب کے آٹا چورمافیا کو مسترد کیا ہے،عوام نے 215 ارب کے آٹا چوروں کو مسترد کیا ہے،عوام نے ملکی معیشت اور سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھنے والوں کو مسترد کیا ہے،عوام نے ملک کی معاشی ترقی 5.8 فیصد سے منفی 0.4 فیصد پر لانے والے نالائقوں، نااہلوں اور کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا ہے

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا کرنے والے ہیں ؟؟ْ اہم وفاقی وزیر نے انکشافات کرلئے ۔۔ پی ڈی ایم والوں کیلئے اہم خبر

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے

کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

ایک اور افسوس ناک سانحہ ۔۔۔ ایک ساتھ گھر کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا دیا ۔۔علاقے میں سوگ کی فضا

آخر وہی ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں بلاول بھٹو نے کیا چیز پھاڑ دی؟ پی ڈی ایم کیلئے انتہائی

پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کیا کرنے جارہی ہے ؟؟ اب تک کی سب سے اہم خبر