01:31 pm
علی اسجد ملہی کا بڑا پن ۔۔نوشین افتخار کوالیکشن جیتنے پر مبارکبادپیش کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)تحریک انصاف کے این اے 75ڈسکہ  امیدوار علی اسجد ملہی نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف (ن)لیگی امیدوار نوشین افتخار کو ضمنی انتخابات میں فتح پر مبارکباد پیش کردی ۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں علی اسجد ملہی نے کہا کہ ڈسکہ کا الیکشن جیتنے پر میری طرف سے نوشین افتخار کو
بہت بہت مبارکباد ہو۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے حلقے میں صاف و شفاف الیکشن کرائے کسی قسم کی کوئی دھاندلی نہیں ہوئی جس پر الیکشن کمیشن کو کامیاب الیکشن کرانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے ڈسکہ کے عوام کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے ووٹ دینے پر ڈسکہ کے عوام کا ممنون ہوں ۔سیاست اور کھیل کے میدانوں میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے ۔دوسری جانب مسلم لیگ(ن) کی رہنما نوشین افتخار نے قبل ازیں کہا کہ میرے والد کو جیتنے پر علی اسجد نے مبارکباد دی تھی اور اب مجھے بھی ان کی مبارکباد کا انتظار ہے جیسے ہی ان کی مبارکباد آئے گی میں خود مٹھائی لے کر ان کے گھر جائوں گی۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا کرنے والے ہیں ؟؟ْ اہم وفاقی وزیر نے انکشافات کرلئے ۔۔ پی ڈی ایم والوں کیلئے اہم خبر

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے

کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

ایک اور افسوس ناک سانحہ ۔۔۔ ایک ساتھ گھر کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا دیا ۔۔علاقے میں سوگ کی فضا

آخر وہی ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں بلاول بھٹو نے کیا چیز پھاڑ دی؟ پی ڈی ایم کیلئے انتہائی

پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کیا کرنے جارہی ہے ؟؟ اب تک کی سب سے اہم خبر