02:24 pm
پاک فوج سمیت سکیورٹی اداروں نے پرامن ڈسکہ انتخاب میں کلیدی کردار ادا کیا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب شفاف اور پرامن طور پر منعقد کرانے پر الیکشن کمیشن نے انتظامیہ اور پولیس کی تعریف کر دی، الیکشن کمیشن کے مطابق اس سلسلے میں پاک فوج اوررینجرز نے بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد کے مطابق ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پُرامن ماحول میں منعقد ہوا، اس سلسلے میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، خاص طور پر کمشنر اور
ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ، ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ نے اس سلسلہ میں ذاتی دلچسپی لی اور حلقے میں موجود رہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رینجرز اور پاکستان آرمی نے بھی ضمنی انتخاب کے پُرامن انعقاد میں کلیدی کردار ادا کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ عملے کے کردار کی بھی تعریف کی گئی ہے، ترجمان کے مطابق پولنگ اسٹاف نے اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھائے، اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے عملے نے بھی مستعدی سے اس قومی فریضہ کو سر انجام دیا۔ الیکشن کمیشن ان تمام اداروں کے ساتھ اس حلقے کے ووٹرز کا خاص طور سے شکرگزار ہے جنہوں نے اپنے حق رائے دہی کا آزادانہ استعمال کیا۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا کرنے والے ہیں ؟؟ْ اہم وفاقی وزیر نے انکشافات کرلئے ۔۔ پی ڈی ایم والوں کیلئے اہم خبر

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے

کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

ایک اور افسوس ناک سانحہ ۔۔۔ ایک ساتھ گھر کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا دیا ۔۔علاقے میں سوگ کی فضا

آخر وہی ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔۔۔ پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس میں بلاول بھٹو نے کیا چیز پھاڑ دی؟ پی ڈی ایم کیلئے انتہائی

پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی کیا کرنے جارہی ہے ؟؟ اب تک کی سب سے اہم خبر