02:56 pm
وزیرعظم کے ویژ ن’’کوئی بھوکا نہ سوئے ‘‘کا دائرہ کاربڑھا یا جارہاہے ،ثانیہ نشتر

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)چیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ویژن’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیںاوراس پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا جارہا ہے ، رمضان المبارک سے قبل لاہور،پشاور اور فیصل آباد میں ’’فوڈٹرک‘‘سروس کا آغاز کردیا گیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثانیہ نشتر نے کہا کہ وزیراعظم کا عزم ہے کہ پیارے ملک میں کوئی بھوکا نہ سوئے اور ہم اس پالیسی پر عملدرآمد کرنے کیلئے ہم پوری طرح 
کوشاں ہیں ،وزیراعظم کی نگرانی میں پورے ملک میں پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھولے جارہیں ہیں جن میں کوئی بھی جاسکتا ہے اور وہاں پر مفت کھانا بھی کھاسکتا ہے ۔اب تیسرے نمبر پر ہم نے موبائل لنگر کا انتظام شروع کیا ہے جس کا مقصد ان غریب اور مزدوروں کو کھانا فراہم کرنا ہے جو لنگر گاہوں تک نہیں پہنچ سکتے اور یہ پروگرام تقریبا ایک ماہ قبل ہم نے اسلام آباد سے شروع کیا تھا ،فوڈ ٹرک متعارف کرائے تھے اور اس پائلٹ پراجیکٹ کی بنیاد پر ہم نے جو کچھ سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ یہ فوڈ ٹرک بڑی کامیابی کیساتھ چل رہے ہیں اور اب تین شہروں میں رمضان المبارک سے پہلے ہم نے شروع کرناہے جن میں لاہور ، پشاور اور فیصل آباد شامل ہیں ، یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت یہ پروگرام چلایا جارہاہےجس میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا بھی تعاون شامل ہے جو ٹرکس فراہم کررہی ہیں جبکہ پرائیویٹ سیکٹر فری کھانا فراہم کرے گا ۔وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی معاونت سے ہم اس پروگرام کو جلد آگے بڑھائیں گے ،کل ہم ایک اکائونٹ جاری کریں گے جس میں کوئی بھی پاکستانی شہری کووڈ فنڈ کیلئے ڈونیشن دینا چاہتاہے تو اس اکائونٹ میں وہ دے سکتا ہے ۔کووڈ فنڈ میں شفافیت کے حوالے سے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑنے کی پیشکش

رمضان میں اعتکاف اور نماز باجماعت ادا کرنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا ؟؟ پنجاب حکومت نے احکامات جاری کردئے ۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری اب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نہیں رہینگے بلکہ ۔۔۔۔ انتہائی اہم وزارت ملنے والی ہے ۔جان کر آپ بھی حیران ہوجانئگے

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا کرنے والے ہیں ؟؟ْ اہم وفاقی وزیر نے انکشافات کرلئے ۔۔ پی ڈی ایم والوں کیلئے اہم خبر

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے

کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

ایک اور افسوس ناک سانحہ ۔۔۔ ایک ساتھ گھر کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا دیا ۔۔علاقے میں سوگ کی فضا