02:56 pm
سٹیزن پورٹل :وزیراعظم کا عوام کو ریلیف نہ ملنے پر ایکشن

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پرعوام کو ریلیف نہ ملنے پر ایکشن لے لیا،ایک لاکھ 55ہزارشکایات پر نظرثانی کا حکم دیدیا ۔وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوام کو ریلیف نہ ملنے پر ایکشن لیتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ سے زائد عوامی شکایات پر نظرثانی کا
حکم جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ غیرمطمئن شہریوں کی شکایات کو دوبارہ کھولا جائے۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پر شکایات کو مرحلہ وار کھولا جائے گا،پہلے مرحلے میں جائیداد کے تنازعات اور امن وامان کے حوالے سے شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ۔دوسرے مرحلے میں انسانی حقوق سے متعلق شکایات کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا اور ان کو حل کیا جائے گا ۔وزیراعظم آفس کے مطابق غیر مطمئن شہریوں کی شکایات کو دوبارہ کھولا جائے گا ،نظرثانی کے لئے شکایات اعلی افسران کو تفویض کردی گئی ہیں متعلقہ شہری سے رابطہ اور مجاز افسران کی رائے لازمی ہو گئی ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے ۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑنے کی پیشکش

رمضان میں اعتکاف اور نماز باجماعت ادا کرنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا ؟؟ پنجاب حکومت نے احکامات جاری کردئے ۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری اب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نہیں رہینگے بلکہ ۔۔۔۔ انتہائی اہم وزارت ملنے والی ہے ۔جان کر آپ بھی حیران ہوجانئگے

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیا کرنے والے ہیں ؟؟ْ اہم وفاقی وزیر نے انکشافات کرلئے ۔۔ پی ڈی ایم والوں کیلئے اہم خبر

عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے آخر کار وزیراعظم بھی میدان میں آگئے ۔۔ ایسا قدم اٹھا لیا کہ کسی کو یقین بھی نہ آئے

کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

یا اللہ خیر ۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں کو فوری بند کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ وجوہات کیا ہےجان کر آپ بھی حیران ہوجائنگے

ایک اور افسوس ناک سانحہ ۔۔۔ ایک ساتھ گھر کے تمام افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا دیا ۔۔علاقے میں سوگ کی فضا