03:07 pm
ڈسکہ میں نون لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ڈسکہ میں نون لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے، ملک کا مستقبل عمران خان کی کامیابی سے وابستہ ہے،فوادچوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں نون لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے،‎نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے، نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے۔فوادچوہدری کا مزید کہنا تھا کہ بلاول
اور مریم کو لیڈر تسلیم کرنا جمہوریت کے منہ پر تھپڑ رسید کرنا ہو گا،پی ٹی آئی کو اپنی صفیں درست کرنا ہوں گی۔۔۔ایک اور ٹوئٹر پیغام میں وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کوئی نظریاتی جماعت نہیں، ‎ایک طویل عرصہ اقتدار میں رہنے کی وجہ سے مفاداتی ٹولہ بن جاتا ہے، ‎ان حواریوں کو نظریاتی نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے لکھا کہ ڈسکہ میں نون لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے اور اس کی وجوہات ہیں جن کی طرف میں پارٹی کے اندرتوجہ دلاتا ہی رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوریت کی امید عمران خان ہیں، ان کے مقابلے میں کوئی سیاسی قد کاٹھ کا لیڈر نہیں ہے، ملک کا مستقبل عمران خان کی کامیابی سے وابستہ ہے۔گزشتہ روز نون لیگ نے ڈسکہ میں میدان مار لیا، پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، تمام تین سو ساٹھ پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا،نتائج کے مطابق نوشین افتخار نے ایک لاکھ دس ہزار پچھتر ووٹ حاصل کیے، علی اسجد ملہی تیرانوے ہزار چار سو تینتیس ووٹ حاصل کرسکے، جس پر لیگی کارکنوں نے جشن منایا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور آتشبازی کا مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز