05:47 pm
کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ نے لگے۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی

مظفر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کارکردگی کا تو کچھ کہہ نہیں سکتے مگر وفاقی وزیر ہوا وں میں ضرور اڑ رہے ہیں۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے مظفرآباد کی فضاؤں میں پیرا گلائیڈنگ کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب اور ایڈیشنل کمشنر مظفرآباد نے 10 ہزار فٹ بلندی
سے پیرا گلائیڈنگ کی، انہوں نے پیر چناسی سے پیراگلائیڈںگ کی اور مظفرآباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پیرچناسی تفریحی مقام پیراگلائیڈنگ کے لیے سب سے بہترین مقام ہے، پیراگلائیڈنگ کو فروغ دے کر آزاد کشمیر کی سیاحت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کا علاقہ خطے کا خوبصورت ترین علاقہ ہے، ہمارا یہی ہدف ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی انٹرنیشنل فیسٹیول ہوں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آزاد کشمیر دنیا کا چھپا ہوا ہیرا ہے، محکمہ سیاحت کو چاہیے کہ آزاد کشمیر میں پیراگلائیڈنگ کو فروغ دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حقوق سلب کررکھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ